Friday, March 29, 2024

بھارتی جنونیوں کی دھمکیوں کے بعد شہریار خان دہلی پہنچ گئے

بھارتی جنونیوں کی دھمکیوں کے بعد شہریار خان دہلی پہنچ گئے
October 19, 2015
نئی دہلی(92نیوز)انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعدپی سی بی چیئرمین ممبئی سے نئی دہلی پہنچ گئےجہاں شہریارخان کو اضافی سکیورٹی فراہم، کل وطن واپس آئیں گے۔ تفصیلات کےمطابق انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعدچیئرمین پی سی بی شہریار خان ممبئی سے نئی دہلی پہنچ گئے جہاں انہیں اضافی سکیورٹی فراہم کر دی گئی اب وہ کل وطن واپس آئیں گے۔