Thursday, April 25, 2024

بھارتی جاسوس حامد نہال کو سزا مکمل ہونے پر رہا کیا جارہا ہے ، ترجمان دفترخارجہ

بھارتی جاسوس حامد نہال کو سزا مکمل ہونے پر رہا کیا جارہا ہے ، ترجمان دفترخارجہ
December 17, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ  کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو  سزا مکمل ہونے پر رہا کیا جا رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  سزا مکمل ہونے  پر بھارتی جاسوس کو  واپس بھارت بھجوایا جائے گا،  بھارتی جاسوس کو ریاست مخالف سر گرمیوں اور دستاویزات میں جعلسازی پر  گرفتار کیا گیا تھا۔