Thursday, April 18, 2024

بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری سزا مکمل کرنے کےبعد رہا

بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری سزا مکمل کرنے کےبعد رہا
December 18, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو سزا  مکمل ہونے پر مردان کی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ بھارتی جاسوس  کو مردان جیل سے  اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ، مجرم کی رہائی سزا ختم ہونے کے بعد عمل میں آئی اے ۔ حامد نہال انصاری کو 2012 میں پاکستان میں  غیرقانونی داخلے پر گرفتار کیا گیا تھا  ۔