Sunday, September 8, 2024

بھارت :ہندو انتہا پسندوں نے تشدد کر کے مسلمان کی جان لے لی

بھارت :ہندو انتہا پسندوں نے تشدد کر کے  مسلمان کی جان لے لی
August 25, 2015
نئی دہلی(ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار سیکولر بھارت کا چہرہ پھر بے نقاب ہوگیا ، ہندو انتہا پسندوں نے وحشیانہ  تشدد کر کے مسلمان  کی جان لے لی جبکہ ٹی وی براہ راست دکھاتارہا۔ پولیس تھانے میں بیٹھی تماشا دیکھتی رہی ۔