Wednesday, May 8, 2024

بھارت کے کہنے پر کسی کے خلاف کارروائی نہیں ہونا چاہیے، عمران خان

بھارت کے کہنے پر کسی کے خلاف کارروائی نہیں ہونا چاہیے، عمران خان
December 13, 2015
پشاور(92نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کے کہنے پر کسی  کے خلاف کارروائی نہیں ہونی چاہیے۔ عمران خان کا کہنا ہے کیا بھارت ہمارے کہنے پر کسی شہری کو پکڑے گا؟ پاکستان تیار ہے، امیدہے مودی تعلقات کو آگے بڑھائیں گے۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ  جنرل راحیل شریف پاکستان کے مقبول ترین آرمی چیف ہیں جن کے ہوتے ہوئے ملک میں کچھ امن لوٹا ہے ۔