Saturday, May 11, 2024

بھارت کی پھر آبی جارحیت ، دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا

بھارت کی پھر آبی جارحیت ، دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا
January 8, 2020
 قصور (92 نیوز) بھارت کی پھر آبی جارحیت شروع ہو گئی۔ دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا۔ گزشتہ 5 گھنٹوں میں پانی کی سطح میں 5 فٹ تک اضافہ ہو چکا ہے۔ پانی کی سطح مزید بلند ہونے سے کسانوں کی آلو اور گندم کی فصل تباہ ہونے کا خدشہ ہے۔