Sunday, September 8, 2024

بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے کوٹلی سیکٹر کے قریب خاتون شدید زخمی

بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے کوٹلی سیکٹر کے قریب خاتون شدید زخمی
August 9, 2015
راولپنڈی (92نیوز) بھارتی فوج کی فائرنگ سے ندھیری کی رہائشی 28سال کی خاتون فریدہ شدیدزخمی ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت جاری ہے۔ راولپنڈی کوٹلی سیکٹر کے قریب بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی جس کے باعث ند ھیری گاوں کی 28 سالہ فریدہ فائرنگ کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گئیں۔ فریدہ پیٹ میں گولی لگنے کے باعث زخمی ہوئیں۔