Wednesday, April 24, 2024

بھارت کو کبھی جرات نہ ہوئی کہ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت بدلے،کیا نیا پاکستان انتہائی کمزور پایا،احسن اقبال

بھارت کو کبھی جرات نہ ہوئی کہ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت بدلے،کیا نیا پاکستان انتہائی کمزور پایا،احسن اقبال
September 13, 2020

لاہور ( 92 نیوز) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارت کو کبھی جرات نہ ہوئی کہ مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت بدلے،کیا بھارت نے نیا پاکستان کو انتہائی کمزور پایا ،یا حکمرانوں نے کوئی سودا کرڈالا۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے فوری جوابی ٹویٹ کیا ، کہا کہ  جو ہندوستان کی لابنگ کے مقابلے میں وزیرخارجہ تک نہ لگاتے ہوں ،انکے ہوتے ہوئے ہندوستان کو جرات کی کیا ضرورت ۔