بھارت کبوتروں کے بعد غباروں سے بھی خوفزدہ ہو گیا
نئی دہلی ( 92 نیوز ) پاکستان سے دشمنی کے خبط میں مبتلا بھارت کبوتروں کے بعد غباروں سے بھی خوفزدہ ہو گیا۔
بھارتی پولیس نے پاکستان سے محبت کی تحریر والے غبارےپکڑ لیے ، غباروں پر آئی لو پاکستان اور آزادی مبارک تحریر تھا۔
اس سے پہلے بھارت پاکستان سے آنے کے شبے میں کچھ کبوتروں کو پکڑ کر بھی اپنی جگ ہنسائی کروا چکا ہے ۔