Monday, May 13, 2024

بھارت، پٹھان کوٹ میں دوران ٹریننگ سن اسٹروک سے 9 بھارتی فوجی ہلاک

بھارت، پٹھان کوٹ میں دوران ٹریننگ سن اسٹروک سے 9 بھارتی فوجی ہلاک
August 21, 2021 ویب ڈیسک

پٹھان کوٹ (92 نیوز) بھارت کے علاقہ پٹھان کوٹ میں دوران ٹریننگ سن اسٹروک کی وجہ سے 9 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔

پٹھان کوٹ میں دوران ٹریننگ 70 سے زائد فوجیوں کی حالت خراب ہو گئی، بھارتی فوجیوں نے مزید ٹریننگ کرنے سے انکار کردیا۔