Friday, September 20, 2024

بھارت میں ہارمونیکا بجانے کا ماہر ہاتھی

بھارت میں ہارمونیکا بجانے کا ماہر ہاتھی
February 20, 2018

ممبئی ( 92 نیوز ) ہاتھی بھی ہارمونیکا بجانے کا شوقین نکلا،بھارت میں ہاتھی میاں نے ہارمونیکا پر خوبصورت دُھنیں بکھیرنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔

  ہاتھی کی دھن سُن کر نہ صرف اس کا مالک بے حد خوش ہوا بلکہ  اس کی پرفامنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوگئی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں ۔