Sunday, May 19, 2024

بھارت میں کورونا نے تباہی مچادی ، نئی دہلی کے اسپتالوں ، مردہ خانوں میں جگہ کم پڑ گئی

بھارت میں کورونا نے تباہی مچادی ، نئی دہلی کے اسپتالوں ، مردہ خانوں میں جگہ کم پڑ گئی
November 25, 2020

ریسکیو ورکرز کا کہنا ہے کورونا کی پہلی لہر کی نسبت بدتر صورتحال درپیش ہے، وبا کے باعث شہر میں اٹلی جیسے حالات بن گئے۔۔شہر کی سڑکوں پر لاوارث لاشوں کے ڈھیر لگے ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار صرف اسپتالوں میں مرنے والوں سے متعلق ہیں، گھروں میں آئسولیشن کے دوران مرنے والوں کا کوئی شمار نہیں، بھارت میں کورونا متاثرین 92لاکھ،ہلاکتیں ایک لاکھ 34 ہزارسےتجاوزکرچکی ہیں ۔