Thursday, April 25, 2024

بھارت میں پاکستانی شاہینوں کی ہیبت طاری،مقبوضہ کشمیر میں ایمرجنسی نافذ

بھارت میں پاکستانی شاہینوں کی ہیبت طاری،مقبوضہ کشمیر میں ایمرجنسی نافذ
February 27, 2019
سرینگر( 92 نیوز) بھارت میں پاکستانی شاہنوں کی ہیبت طاری ہو گئی ۔ شاہینوں نے دو بھارتی گِدھوں کا شکار کر لیا جس کےبعد بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے فضائی حدود کو مکمل  طور پر بند کر دیاگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں  ائیر پورٹس بند کر کے فضائی آمد و رفت معطل کر دی گئی ۔