Thursday, April 25, 2024

بھارت میں بھی ہیری اور میگھن کی شادی کے رنگ

بھارت میں بھی ہیری اور میگھن کی شادی کے رنگ
May 19, 2018
ممبئی ( 92 نیوز) شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کی شادی سے جہاں ساری دنیاپرجوش ہے وہیں بھارت میں بھی شاہی جوڑے کے مداحوں نے انوکھاطریقہ اختیارکیا۔ بھارتی سکول کے طالبات نے شہزادہ ہیری او میگھن مرکل کی شادی پر ان کی خوبصورت تصاویر بنائی ہیں جس کے کا مقصدشاہی جوڑےکوانکی نئی زندگی کیلئے نیک خواہشات بھیجناہے۔ بچوں نے شاہی جوڑے کے فلاحی کام کو سراہتے ہوئےشاہی جوڑے کی دنیامیں امن کے رنگ بھرنے کی امید ظاہر کی ہے۔