Friday, May 17, 2024

بھارت مکمل طور پر تعصب پسند ہندوؤں کا ملک بن چکا ، چودھری سرور کا ٹویٹ

بھارت مکمل طور پر تعصب پسند ہندوؤں کا ملک بن چکا ، چودھری سرور کا ٹویٹ
March 21, 2021

لاہور (92 نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا بھارت مکمل طورپر تعصب پسند ہندوؤں کا ملک بن چکا ۔ مودی آر ایس ایس کے دہشت گردوں کی سر پرستی کر رہا ہے۔

چودھری سرور نے ٹویٹ میں لکھا بھارتی سکیورٹی فورسز بھی انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کی حمایتی ہے۔ انہوں نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی اداروں سے خاموشی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔