Thursday, May 2, 2024

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں مظالم بندکرے : وزیراعظم نوازشریف

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں مظالم بندکرے : وزیراعظم نوازشریف
September 19, 2016
نیویارک (92نیوز) بھارت مقبوضہ کشمیرمیں مظالم بند کرے۔ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کےلئے ہر سطح پر ان کی حمایت جاری رکھے گا۔ وزیراعظم نے بھارت کودو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہامسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ نوازشریف بدھ کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔