Friday, May 17, 2024

بھارت مقبوضہ کشمیر میں 70 سال سے قابض ہے ، صدر آزاد کشمیر

بھارت مقبوضہ کشمیر میں 70 سال سے قابض ہے ، صدر آزاد کشمیر
August 5, 2019
مظفر آباد( 92 نیوز) صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے  کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں 70 سال سے قابض ہے ، بھارت کا گھناونا چہرہ دنیا اور کشمیریوں کے سامنے بے نقاب ہو گیا۔ صدر مسعود خان نے کہا کہ آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے ختم کرنے سے تحریک آزادی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، دفعہ 370 بھارت نواز جماعتوں کی وفاداریاں خریدنے کیلئے بھارتی آئین کا حصہ بنائی گئی تھی۔