Thursday, April 18, 2024

بھارت، شادی کارڈ میں ایفی ڈرین اسمگل کرنے کی کوشش

بھارت، شادی کارڈ میں ایفی ڈرین اسمگل کرنے کی کوشش
February 24, 2020
نئی دہلی (92 نیوز) بھارت میں آئے روز اسمگلنگ کے نت نئے طریقے استعمال کیے جانے لگے، شادی کے کارڈ میں ایفی ڈرین اسمگل کرنے کی کوشش کی گئی۔ بھارت سے ایفی ڈرین آسٹریلیا اسمگل کی جارہی تھی، بھارتی کسٹم حکام کو پیکٹ وزنی ہونے کے باعث شک پڑا۔ پیکٹ کھولنے پر ایفی ڈرین برآمد ہوئی، برآمد ایفی ڈرین کی مالیت 5 کروڑ روپے ہے۔