Saturday, April 20, 2024

بھارت جھوٹا اور مکار ملک ہے  : صدارتی ترجمان میانمار

بھارت جھوٹا اور مکار ملک ہے  : صدارتی ترجمان میانمار
June 10, 2015
لاہور(ویب ڈیسک)میانمار کے صدارتی ترجمان  کا کہنا ہے کہ بھارت جھوٹا اور مکار ملک ہے اس کی کسی بات پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا ۔ تفصیلات  کے مطابق میانمار کے صدارتی ترجمان کی جانب سے ہندوستانی فوج کی طرف سے میانمار کی سرزمین پر کارروائی کی تردید کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کا ملک کسی غیر ملک کو برداشت نہیں کریگا کہ وہ ہماری سرزمین استعمال کرکے ہمسایہ ملک پر حملے کرے۔