Friday, March 29, 2024

بھارت جنگی جنون میں پاگل ہوگیا ، لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارت جنگی جنون میں پاگل ہوگیا ، لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ
September 2, 2016
راولپنڈی(92نیوز)بھارت جنگی جنون میں پاگل ہو گیا ہے۔ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  فائرنگ  تھوب اور بھمبر سیکٹر میں کی گئی ہے ۔پاکستانی فورسز کے منہ توڑ جواب سے دشمن کی توپیں خاموش ہوگئیں۔