Sunday, May 5, 2024

بھارت : تین منزلہ عمارت گرنے سے متعدد افرادزخمی

بھارت : تین منزلہ عمارت گرنے سے متعدد افرادزخمی
May 12, 2016
  بہار(ویب ڈیسک)بھارت میں تین منزلہ عمارت گرگئی ، حادثے میں متعددافرادزخمی ہوگئے ۔۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی ریاست بہارمیں تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہوگئی حادثے میں متعددافرادزخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیاہےعمارت گرنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔