Tuesday, May 14, 2024

بھارت : امارت کے نشے میں بدمست شخص نے 3سالہ بچے پر گاڑی چڑھادی

بھارت : امارت کے نشے میں بدمست شخص نے 3سالہ بچے پر گاڑی چڑھادی
November 3, 2015
نئی دہلی(ویب ڈٰیسک)بھارت میں انسانیت کا جنازہ اُٹھ  گیا ہےامارت  کے نشے  میں بدمست شخص نے 3 سالہ بچے پر گاڑی چڑھا دی۔ ڈرائیور نے بچے کو دیکھنے کے باوجود گاڑی نہیں روکی جبکہ زخمی بچے کو اسپتال لے جانے کی بجائے ڈرائیور گاڑی بھگا لے گیا۔ bachas