Monday, September 16, 2024

کراچی کنگز کی جانب سے شاہد آفریدی اور عماد وسیم میچ پہلے ان فٹ ہو گئے

کراچی کنگز کی جانب سے شاہد آفریدی اور  عماد وسیم میچ پہلے ان فٹ ہو گئے
March 22, 2018

لاہور ( 92 نیوز) پی ایس ایل تھری  کے بڑے مقابلے سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکا  لگ گیا۔ شاہد آفریدی اور عماد وسیم انجری کے باعث آؤٹ  ہو گئے ۔

کراچی کنگز کی کمان فاسٹ باؤلر  محمد عامرنے سنبھالی  ۔کراچی کنگز نے متبادل کے طور پر مختار احمد، ذوالفقار بابر ،دانش عزیز کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ۔

دوسری جانب پشاور زلمی بھی زخمی تمیم اقبال سے محروم تھی۔