Friday, April 26, 2024

بڑھتی آبادی پر لا اینڈ جسٹس کمیشن کی ایک روزہ کانفرنس 5دسمبرکوہوگی

بڑھتی آبادی  پر لا اینڈ جسٹس کمیشن کی ایک روزہ کانفرنس 5دسمبرکوہوگی
November 29, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) ملک کی بڑھتی آبادی پر  لا  اینڈ جسٹس کمیشن  کی ایک روزہ کانفرنس 5 دسمبر کو ہوگی۔ کانفرنس میں وزیراعظم عمران خان مہمان خصوصی ہوں گےجبکہ  اعلیٰ عدلیہ کے ججز ، قانون دان اور ماہرین شرکت کریں گے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار اختتامی سیشن سے خطاب کریں گے۔