Sunday, September 8, 2024

بچوں کے ساتھ زیادتی سکینڈل کے نامزد ملزموں کی عبوری ضمانت  منسوخ

بچوں کے ساتھ زیادتی سکینڈل کے نامزد ملزموں کی عبوری ضمانت  منسوخ
August 10, 2015
قصور(92نیوز)قصورکی مقامی عدالت نے بچوں کےساتھ زیادتی سکینڈل کےنامزدپانچ افرادکی عبوری ضمانت منسوخ کردی ۔ تفصیلات کےمطابق قصورکی مقامی عدالت نے بچوں کے ساتھ زیادتی سکینڈل کے نامزد ملزموں کی عبوری ضانت منسوخ کردی ۔ ضمانت مستردہونےکےبعداب تک گرفتارہونےوالے ملزمان کی تعدادبارہ ہوگئی ہے  تاہم ایک ملزم ضمانت پر ہے۔