Thursday, April 25, 2024

بپن راوت نے بدعنوانی کو بھارت کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا

بپن راوت نے بدعنوانی کو بھارت کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا
October 27, 2020
 نئی دہلی (92 نیوز) بھارت میں مودی کی حکومت کرپشن کا گڑھ بن گئی۔ بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت بھی کرپشن کےخلاف بول اٹھے۔ بدعنوانی کو بھارت کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔ بپن راوت نے کہا کرپشن بھارت کی سیاسی و سماجی ترقی میں رکاوٹ بن چکی ہے۔ حکومت سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو کرپشن کیخلاف کام کرنا ہو گا۔