Saturday, May 4, 2024

بٹکوائن کی قیمت 14ہزار امریکی ڈالر کی سطح عبور کر گئی

بٹکوائن کی قیمت 14ہزار امریکی ڈالر کی سطح عبور کر گئی
December 7, 2017

نیو یارک ( 92 نیوز ) دنیابھرمیں بٹکوائن کی قیمت میں حیران کن طور پرتیزی سے اضافہ ہو رہاہے ۔ ایک بٹکوائن اب 14ہزارامریکی ڈالر کی سطح کوعبورکرگیا ہے ۔
دنیا بھرمیں موجود بٹکوائن کی قیمت 400 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ۔ 100 انڈیکس میں نو سو سے زیادہ پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ۔