Saturday, May 11, 2024

بٹ کوائن مزید بلندی پر، قیمت 63 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی

بٹ کوائن مزید بلندی پر، قیمت 63 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی
April 26, 2021

پیرس (ویب ڈیسک )بٹ کوائن کی قیمت ریکارڈ 63 ہزار ڈالر سے بلند ہو گئی ہے جبکہ کرپٹو کرنسی ایکسچینج کوائن بیس وال سٹریٹ کے نیس ڈیک انڈیکس میں اس کے حصص لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی دوپہر کو قیمت میں معمولی کمی کے بعد ورچوئل یونٹ نے 62 ہزار ڈالر سے زائد پر ٹریڈنگ کی۔ رواں سال کے آغاز سے اب تک بٹ کوائن کی قیمت میں ایک سو 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔