Friday, April 26, 2024

بولیویا کے چیمانےباشندوں کےدل  دنیا میں سب سے صحت مند قرار

بولیویا کے چیمانےباشندوں کےدل  دنیا میں سب سے صحت مند قرار
March 18, 2017
  لاہور(ویب ڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے صحت مند دل والے کہاں رہتے  ہیں؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ بولیویا کے چیمانے باشندوں کے دل دنیا میں سب سے زیادہ صحت مند ہیں۔ ان کی شریانوں میں کسی قسم کی رکاوٹ کی علامت نہیں یہ  افراد شکار کئے جانور،مچھلی اور پھل کھاتے ہیں جبکہ روزانہ 16سے17ہزار قدم چلتے ہیں۔