Saturday, April 20, 2024

بولیویا میں 7منزلہ کیفے میں ڈانس پارٹی کا انعقاد

بولیویا میں 7منزلہ کیفے میں ڈانس پارٹی کا انعقاد
April 24, 2018
بولیویا(92 نیوز )بولیویا کے دوسرے بڑے شہر ایل ایلتو میں منفرد پارٹی کا انعقاد کیا گیا ، جس کیلئے ایک سات منزلہ کیفے شولیٹ کا انعقا د کیا گیا جس میں ہر جگہ سینکڑوں افراد رقص کرتے نظر آئے ۔ پارٹی میں روایتی اور ماڈرن دونوں طرز کی موسیقی کا بندوبست کیا گیا تھا ، اکثر شرکا نے دلچسپ بہروپ بھی دھار رکھے تھے۔