Tuesday, April 16, 2024

بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے یاسر کو ممنوعہ دوا تجویز نہیں کی، شہریار خان

بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے یاسر کو ممنوعہ دوا تجویز نہیں کی، شہریار خان
December 27, 2015
لاہور(سپورٹس ڈیسک)کرکٹ بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے یاسر شاہ کو کوئی ممنوعہ دوا تجویز نہیں کی شہریار خان کا کہنا ہے کہ ابھی یہ نہیں معلوم ہو سکا ہے کہ یاسر نے کون سی دوا لی لیکن بعض مرتبہ لڑکے نادانی میں غلطی کر جاتے ہیں۔ شعیب اختر نے قوت بخش ادویات لی تھیں یاسر کے معاملے میں کسی دوا کا سائیڈ افیکٹ ہو سکتا ہے۔