Friday, April 26, 2024

بورس جانسن اور ان کی اہلیہ مرینا وہیلر کے درمیان طلاق کیلئے مالی معاملات طے پا گئے

بورس جانسن اور ان کی اہلیہ مرینا وہیلر کے درمیان طلاق کیلئے مالی معاملات طے پا گئے
February 18, 2020
 لندن (92 نیوز) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور ان کی اہلیہ مرینا وہیلر کے درمیان طلاق کیلئے مالی معاملات طے پا گئے۔ بورس جانسن اہلیہ سے علیحدگی کے بعد سے اپنی پارٹنر کیری سائمنڈ کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔