Friday, May 3, 2024

بنگلہ دیشی وزیر اعظم   شیخ  حسینہ واجد  بم حملوں  میں بال بال  بچ گئیں

بنگلہ دیشی وزیر اعظم   شیخ  حسینہ واجد  بم حملوں  میں بال بال  بچ گئیں
May 27, 2015
ڈھاکہ(ویب ڈیسک)بنگلہ دیشی وزیر اعظم   شیخ  حسینہ واجد پٹرول بم حملوں  میں بال بال  بچ گئیں شیخ حسینہ واجد ایک    ریلی سے خطاب کرنے جارہی تھیں    ، جب ان  کا قافلہ  ڈھاکہ  کے ایک مصروف تجارتی علاقے  سے گزر گیا  تو  دس منٹ بعد  کارواں بازار دھماکوں سے گونج اٹھا  ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایک پولیس  اہلکار معمولی زخمی ہوا ہے ۔