Saturday, April 27, 2024

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ، کرس گیل نے 18 چھکے لگاکر ریکارڈ بنادیا

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ، کرس گیل نے 18 چھکے لگاکر ریکارڈ بنادیا
December 12, 2017

ڈھاکہ ( 92 نیوز ) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے فائنل میں جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے 18 چھکے لگا کراپنا ہی  ٹی 20 میچ میں 17 چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا ۔
کرس گیل 69 گیندوں پر 18 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 146 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ۔