Thursday, March 28, 2024

بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے خصوصی پرواز کو اجازت مل گئی

بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے خصوصی پرواز کو اجازت مل گئی
March 28, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کولانے کیلئے خصوصی پروازکو اجازت مل گئی، 160 کے قریب پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے۔ ترجمان ایوی ایشن کے مطابق پرواز کو صرف ایک بار پاکستان آنے کی اجازت دی گئی، غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز رات 10 بج کر 20 منٹ پر اسلام آباد پہنچے گی۔