Sunday, September 8, 2024

بنکاک :  بم دھماکے میں 27افرادہلاک،80زخمی

بنکاک :  بم دھماکے میں 27افرادہلاک،80زخمی
August 17, 2015
بنکاک(ویب ڈیسک)وسطی بنکاک میں بم دھماکے سے 27 افرادہلاک اوراسی سے زائد زخمی ہو گئے ہیں،دھماکے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کےمطابق دھماکا تھائی لینڈکے دارالحکومت بنکاک  کے تجارتی مرکزکے قریب ہوا جس میں27کے قریب افرادہلاک اوراسی سے زائدزخمی ہوئے ہیں ،زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے جبکہ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ تھائی پولیس کے مطابق بم موٹرسائیکل میں نصب تھاتاہم اس بارے میں مزیدتحقیقات جاری ہیں۔