Thursday, April 25, 2024

بنوں میں شہید ہونےوالے لیفٹیننٹ کرنل افتخار احمد ملتان میں سپردخاک

بنوں میں شہید ہونےوالے لیفٹیننٹ کرنل افتخار احمد ملتان میں سپردخاک
June 24, 2015
ملتان (92نیوز) آپریشن ضرب عضب کے دوران بنوں میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل افتخار احمد جمیل کو ملتان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔