Wednesday, March 27, 2024

بنوں : فائرنگ کےتبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ، آرمی افسر اور جوان شہید

بنوں : فائرنگ کےتبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ، آرمی افسر اور جوان شہید
March 2, 2017
راولپنڈی (92نیوز)آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے بنوں کےعلاقےملنگانوں جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ہے جبکہ فائرنگ کے تبادلےمیں 4دہشت گرد ہلاک ہوگئےہیں ۔ آئی ایس پی آرکےمطابق فائرنگ کےتبادلےمیں ایک آرمی افسراورایک جوان شہید ہوگئےہیں ۔ شہید ہونے والوں میں لیفٹیننٹ خاور اورشہزاد شامل ہیں۔