Friday, March 29, 2024

بن قاسم پاور اسٹیشن کیلئے 41ٹن وزنی پرزہ ہالینڈ سے کراچی پہنچ گیا

بن قاسم پاور اسٹیشن کیلئے 41ٹن وزنی پرزہ ہالینڈ سے  کراچی پہنچ گیا
May 16, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں بجلی کا بحران برقرار ہے جب کہ لوڈ شیڈنگ کے حل کے لیے  41 ٹن کا پرزہ ہالینڈ سےہوائی جہاز کےذریعےپہنچ گیا۔ کے الیکٹرک ماہرین نے بن قاسم پاوراسٹیشن پر پرزے کی تنصیب کا کام شروع کردیا۔ کے الیکٹرک کے مطابق پرزے کی تنصیب کا کام 20 مئی تک مکمل کرلیاجائےگا۔