Monday, September 16, 2024

بلیک بیری کا ،،مرکری،، فون متعارف کرانے کا فیصلہ

بلیک بیری کا ،،مرکری،، فون متعارف کرانے کا فیصلہ
February 7, 2017
لاہور(ویب ڈیسک) بلیک بیری موبائل کمپنی جو  پچھلے کئی سال سے سخت مشکل  صورتحال  میں ہے۔ اس نے کئی نئے فون متعارف کروائے جن میں سے کئی فونز اینڈرائیڈ ورژن بھی تھے مگر پھر بھی لوگوں نے کچھ خاص پسند نہیں کیا لیکن اس مرتبہ بلیک بیری ’’مرکری‘‘ متعارف کروا رہا ہے۔ اس فون کی خاص بات یہ ہے کہ اس پر پرانے بلیک بیری فونز کی طرح ایک کی بورڈ ہے جو بلیک بیری پاسپورٹ سے ملتا جلتا ہے۔ اس کے سپیس بار میں ایک فنگر پرنٹ سینسر بھی ہے