Friday, March 29, 2024

بلی کی نایاب نسل کو کیمرے کی آنکھ نے انتیس سال بعد محفوظ کرلیا

بلی کی نایاب نسل کو کیمرے کی آنکھ نے انتیس سال بعد محفوظ کرلیا
March 10, 2015
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین میں جنگلی بلی کی نایاب نسل ماربل کیٹ کو انتیس برس بعد پھر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔ ماربل کیٹ بلی کی ان نسلوں میں سے ہے جو تیزی کے ساتھ ختم ہوتی جارہی ہیں۔ چیتے جیسی دھاریوں والی اس بلی کو چینی صوبے ینان میں دیکھا گیا جس کے بعد اس کی بقا کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ I