بلوچستان کے پیشتر اضلاع میں موسلا دھار بارش،چمن کی سڑکیں زیر آب آگئیں
کوئٹہ ( 92 نیوز ) چمن اور قلات سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسلا دھار بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ۔
چمن شہر کی سڑکیں زیر آب آنے سے سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹے میں اسلام باد،بالائی پنجاب،خیبر پختونخوافاٹا اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی کر دئی ، بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔