Saturday, April 20, 2024

بلوچستان کے مشیر خزانہ خالد لانگو مستعفی

بلوچستان کے مشیر خزانہ خالد لانگو مستعفی
May 6, 2016
  کوئٹہ(92نیوز)بلوچستان کے مشیر خزانہ خالد لانگو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان کی حکومت کو ایک اور جھٹکا لگ گیا ہے ۔مشیر خزانہ خالد لانگو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ دوسری طرف سیکرٹری خزانہ کے گھر سے نیب کے چھاپہ کے دوران ملنے والے کروڑوں روپوں کے بعد حکومت  نے سیکرٹری خزانہ کو معطل کردیا ہے اور سیکرٹری داخلہ اکبر درانی کو محکمہ خزانہ کا اضافی چارج دے دیا ہے ۔