Wednesday, May 22, 2024

بلوچستان کے علاقے خاران میں دھماکا، 11 افراد زخمی

بلوچستان کے علاقے خاران میں دھماکا، 11 افراد زخمی
November 2, 2021 ویب ڈیسک

کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان کے علاقے خاران میں دھماکا ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 11 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کا سخت نوٹس لے لیا اور اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔