Sunday, September 8, 2024

بلوچستان کو دلدل سے نکالنا سب کی ذمہ داری ہے، اخترمینگل

بلوچستان کو دلدل سے نکالنا سب کی ذمہ داری ہے، اخترمینگل
January 11, 2016
اسلام آباد(92نیوز)بلوچستان کو دلدل سے نکالنا تمام سیاسی پارٹیوں کی ذمہ داری ہے،اخترمینگل کہتے ہیں دلدل پر مٹی ڈال دی تو بلوچستان والوں کو اسلام آباد بلانا مشکل ہو گا سیاسی جماعتوں نے ان کی دعوت پر کندھے سے کندھا ملا دیا۔ گوادرکے بغیر سی پیک نامکمل ہےلیکن وہاں بدبودار پانی مل رہا ہے۔