Saturday, April 20, 2024

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔
March 7, 2015
لورالائی (ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے دکی میں ایک اور پولیس کیس سامنے آگیا ہے   بلوچستان میں اس سال پولیو کا یہ دوسرا کیس سامنے آیا ہے ۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق دکی کی یونین کونسل نصیر آاباد میں رہائیش پذیر ایک سالہ بچے میں پولیو کے وائرس مثبت پائے گئے ہیں ۔ اسطرح بلوچستان میں رواں سال سامنے والا یہ دوسرا کیس ھے محکمہ صحت کے مطابق مذکورہ بچے کے اپنے علاقے میں موجود نہ ہونے کے باعث اسے  پولیو کے قطرے نہیں پلائے جاسکے تھے جسکی وجہ بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوا