Saturday, May 11, 2024

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، 2 جوان شہید

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، 2 جوان شہید
November 13, 2021 ویب ڈیسک

تربت (92 نیوز) بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقہ ہوشاب میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، علاقہ کو گھیرے میں لینے پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی، جوابی کارروائی کے دوران 2 جوان شہید ہو گئے۔