Saturday, April 27, 2024

بلوچستان میں برفباری اور شدید بارشوں سے تباہی، امدادی سرگرمیاں جاری

بلوچستان میں برفباری اور شدید بارشوں سے تباہی، امدادی سرگرمیاں جاری
January 19, 2020
چمن (92 نیوز) بلوچستان میں برفباری اور شدید بارشوں نے تباہی مچادی، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان سے خیبرپختونخوا اور پنجاب جانیوالی سڑک بحال کر دی گئی۔ قومی شاہراہ مسلم باغ کے مقام پر 7روز تک بند رہی۔ سڑک کھل گئی لیکن دیہات سے زمینی راستہ بدستور بند ہے۔ متاثرہ دیہات میں اشیاء خورونوش کی قلت پیدا ہوگئی۔