Sunday, September 8, 2024

بلوچستان میں دنیاکی ضروریات پوری کرنے کیلئے صنعتیں لگائی جاسکتی ہیں،ناصر جنجوعہ

بلوچستان میں دنیاکی ضروریات پوری کرنے کیلئے صنعتیں لگائی جاسکتی ہیں،ناصر جنجوعہ
April 16, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز )وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ  پاکستان سے وسط ایشیا  افغانستان ، ایران اور چین تک براہ راست رسائی ممکن ہے۔ سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ناصر جنجوعہ نے کہا کہ بلوچستان میں دنیا بھر کی صنعتی ضروریات پوری کرنے کیلئے صنعتیں لگائی جا سکتی ہیں۔