Monday, September 16, 2024

بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار نورمحمد پی بی 6سے کامیاب ، غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج

بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار نورمحمد پی بی 6سے کامیاب ، غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج
July 26, 2018
کوئٹہ ( 92 نیوز ) بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار نور محمد نے پی بی 6 سے کامیابی حاصل کرلی ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  نور محمد نے پی بی 6 میں 20ہزار 365 ووٹ حاصل کئے جب کہ ان کے مخالف ایم ایم اے کے امید وار محب اللہ 18ہزار 846 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔ حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 6 ہزار 491 ہے ۔